278۔ تکلیف سےچشم پوشی

أَغْضِ عَلَى الْقَذٰى وَ اِلَّا لَمْ تَرْضَ اَبَدًا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۳) تکلیف سے چشم پوشی کرو ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ زندگی کی بڑی کامیابی مال و دولت اور جاہ و جلال نہیں بلکہ اطمینان و سکون ہے۔ کئی بار ساری جائیداد خرچ کر کے انسان سکون و اطمینان خریدنا چاہتا ہے اور … 278۔ تکلیف سےچشم پوشی پڑھنا جاری رکھیں